Episode 5

1K 56 7
                                    


حارب یونیورسٹی میں اپنی شاندار کار کے ساتھ داخل ہوا گاڑی پارک کر کے باہر نکلا اور اپنے دوستوں کی طرف بڑھ گیا مزیشہ، حبیبہ اور ادیبہ (مزیشہ کی کلاس فیلو اور دوستیں) تینوں بیٹھ کر باتیں کر رہی تھیں جب سر کلاس میں داخل ہوئے سب کو سلام کر کے لیکچر سٹارت کر دیا
مے آئی کم ان سر؟ حارب شاہ نے پوچھا نہیں! آپ کا روز کا معمول هے  کلاس میں لیٹ آنا آج آپ کلاس سے باہر رہے گے اوکے سر! (As you wish)
حارب نے بدتمیزی سے بولا اور کلاس کے دروازے سے پیچھے ہٹ گیا ساری کلاس میں خاموشی چھا گئی سب حارب کی بدتمیزی پے حیران بھی تھے دوسری طرف سب کو پتہ تها حارب بگڑا ہوا نواب زادہ هے سر اپنی انسلٹ شرمندہ ہو کر کلاس کی طرف متوجہ ہو گئے کیونکہ وہ جانتے تھے حارب سے بحث کر کے خود کی هی انسلٹ کروانی هے.

❤❤❤❤❤❤❤

انوشے یار تمہارے پاس سر حدید کے نوٹس هے وہ میں اس دن چھٹی پر تهیں  حریم نے انوشے کے پاس بیٹھتے ہوئے کہا ہاں یہ لوں نوٹس کاپی کر کے واپس کر دینا انوشے نے نوٹس حریم کو دیتے ہوئے کہا  (حریم انوشے کی کلاس فیلو) یار ایک بات تو بتاو تم سر حدید کے لیکچر میں کہا گم هو جاتی هوں حریم نے نوٹس دیکھتے ہوئے کہا ہانیہ نے حیران هو کر انوشے کو دیکھا جس کے چہرے کا رنگ اڑ گیا اور چہرے کا رنگ ایک دم سفید هو گیا حریم کی بات پر حریم، انوشے آو کیفے چلتے ہیں بہت بهوک لگی ہیں انوشے فوراً کهڑی هو گئی ہاں آو چلتے ہیں حریم دونوں کو دیکھ کر سوچنے لگی ان کو کیا ہوا هے.

❤❤❤❤❤❤❤

مزیشہ، حبیبہ اور ادیبہ تینوں کیفے کی طرف جا رہی تھیں کہ راستے میں حارب نے ادیبہ کا نمبر مانگا جبکہ ادیبہ شوکڈ کهڑی اسکا چہرہ دیکھ رہی تھی اور یہی حال مزیشہ اور ادیبہ کا بھی تھا یہ کیا بدتمیزی هے ادیبہ نے غصے سے کہا اس میں  بدتمیزی والی کیا بات هے یار نمبر ہی مانگا هے دل نہیں حارب نے پرسکون لہجے میں کہا میں اپنی جوتی کا سائز بهی نہ دیتی اور تم نمبر مانگ رہے ہوں ہٹو میرے راستے سے میں ان لڑکیوں میں سے نہیں هوں جو تمہارے نمبر مانگنے پر خوشی خوشی دے دوں گی بدتمیزی سے جواب دیتی سائڈ سے گزر گئی
حارب کو اپنی انسلٹ پر آگ هی لگ گئی میں اب تمہارا نمبر لے کر ہی رہو گا اسکے لیے چاہے مجھے کچھ بھی کرنا پڑے تم نے حارب شاہ کی انسلٹ کی هے اسکا تو میں بدلہ لے کر ہی رہو گا تم لوگ کیا دیکھرہے ہوں تم لوگوں کی بہن کی شادی هو رہی هے یہاں جو مزے سے کهڑے هوں حارب نے غصے میں تمام سٹوڈنٹس سے کہا جو اردگرد کهڑے مزے سے تماشہ دیکھ رہے تھے.

❤❤❤❤❤❤❤

ہانیہ گیٹ کے پاس کهڑی سالار کا انتظار کر رہی تھی جو آج لیٹ تها تب ہی حدید پارکنگ ایریا سے اپنی گاڑی نکال رہاتھا جب اس کی نظر سامنے کهڑی ہانیہ پر پڑی ہانیہ آپ ابھی تک یہی کهڑی هے کوئی لینے نہیں آیا حدید نے گاڑی کا شیشہ نیچے کرتے ہوئے کہا جی سر بھائی کا انتظار کر رہی تھی بھائی ابھی تک لینے نہیں آئے ہانیہ نے جواب دیا اگر آپ برتیری جستجو میں میرا سفر
قسط نمبر 5  (part 2 )

پارکنگ ایریا سے اپنی گاڑی نکال رہاتھا جب اس کی نظر سامنے کهڑی ہانیہ پر پڑی ہانیہ آپ ابھی تک یہی کهڑی هے کوئی لینے نہیں آیا حدید نے گاڑی کا شیشہ نیچے کرتے ہوئے کہا جی سر بھائی کا انتظار کر رہی تھی بھائی ابھی تک لینے نہیں آئے ہانیہ نے جواب دیا اگر آپ برا نا مانے تو میں آپ کو ڈروپ کر دوں اس وقت سب لوگ جا چکے ہیں یونیورسٹی کے باہر اکیلے کھڑے رہنا ٹھیک نہیں هے آگے آپ کی مرضی حدید نے کہا
سر وہ ہانیہ تهوڑا جھجکتے هوے بول رہی تھیں نو پرابلم! ہانیہ آپ کچھ نہ سوچے آے میں آپ کو ڈروپ کر دیتا ہوں جی ہانیہ نے سر کو تهوڑا جهوکهتے ہوئے کہا ہانیہ کو اگے ہی ڈر لگ رہا تو مان گئ گاڑی کا دروازہ کھول کر بیٹھنے ہی لگی تھی کہ حدید نے کہا روکے ہانیہ! ہانیہ تهوڑا گھبرا گئی کیا ہوا سر کچھنہیں آپ پیچھے کیوں بیٹھ رہی هے آگے بیٹھ جائے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے حدید نے تهوڑا شرارتی لہجے میں کہا جس پر ہانیہ پریشان ہوں گئ سوچ رہی تھی کہ کیا کرے آپ جہاں مرضی بیٹھ جائے جیسے آپ کی مرضی ویسے اگر آپ پیچھے بیٹھے گی تو لوگ مجھے آپ کا ڈرائیور سمجھے گے جو کے میں نہیں چاہتا آگے فیصلہ آپ هے حدید نے معصومیت سے کہا جس پے ہانیہ حدید کا چہرہ دیکھنے لگ پڑی تھی پھر حدید نے اسکے سامنے چٹکی بجائ جس پے ہانیہ ہوش میں آئی اور شرمندہ ہوتے ہوئے فرنٹ سیٹ کا دروازہ کھول کے بیٹھ گئی ہانیہ کو گبهراتے ہوے دیکھ کر چپ رہا اور گاڑی آگے بڑها دی.

❤❤❤❤❤❤❤

مزیشہ یونی سے واپسی پر حارب کے بارے میں سوچ رہی تھی کہ کوئی انسان اس حد تک گهٹیا هو سکتا هے کہ سرے عام یب کے سامنے لڑکی کا نمبر مانگ رہا ہوں سوچتے سوچتے اسکا گهر آگیا اسے پتہ بهی نہ چلا.

❤❤❤❤❤❤❤

انوشے حریم کی باتوں کے بارے میں سوچ رہی تھی کہ حریم نے یہ بات نوٹ کی هے کہ میں سر حدید کی کلاس میں ایکٹیو نہیں ہوتی اللہ یہ کیا ہو رہا هے میرے ساتھ میں اییسا کچھ سوچنا نہیں چاہتی اوکے انوشے نے خود سے کہا اور سونے کے لیے لیٹ گئی.
جاری هے.......
kesi lgi epi like comment kr k btay.
Continue..
Plz Vote and comments zaroor kijiye ga
Remembere us in your prayers

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Tahanan ng mga kuwento. Tumuklas ngayon