Episode 25

814 43 4
                                    

چلو ہارون کھڑا ہوتا ہوا بولا  اور دونو ڈرائنگ روم کی طرف بڑھ گیا

ہارون ابھی بھی شوکڈ تھا کہ مزیشہ ایان کی بہن ہے اسے تو یقین ہی نہیں آرہا تھا

ہارون کباب لے ایان نے ہارون کی طرف کباب کی ٹرے کرتے ہوئے کہا جو کہ نہ جانے کن سوچوں میں کھویا تھا ہارون ہارون ایان نے ہارون کو آواز دی لیکن اس نے سنی نہیں ایان نے پھر دوبارہ آواز دی ہارون ساتھ ہی اس کا کندھا ہلایا

ہاں ہاں ہارون بوکھلا کر بولا

کہاں کھویا ہے ایان نے پوچھا

کہیں نہیں ہارون نے کہا

یہ کباب لے اور بریانی اور لے تیرے سے تب سے یہ یہی پلیٹ ختم نہیں ہوئی ایان نے ہارون کے سامنے پڑی پلیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا

ہاں میں لیتا ہوں ہارون نے کہتے ہی ٹرے میں سے ایک کب اٹھایا

بس ایک ایان نے پوچھا

ہاں اتنا ہی کافی ہے ہارون نے سنجیدگی سے کہا

آج خیر ہے ہارون صاحب تیری طبیت تو ٹھیک ہے ناں تُو صحیح سے کھا نہیں رہے نہیں یار ایسی کوئی بات نہیں بس دل نہیں چاہ رہا تھا ہارون نے مسکرا کر کہا

اچھا ایان کو جیسے یقین نہیں آیا (اب ظاہری بات ہے ایان کا حیران ہونا تو بنتا تھا وہ ہارون جس نے کبھی کھانا نہیں چھوڑا آج اس کا دل ہی نہیں کر رہا)

ایان ایک بات بتا ہے ہارون نے بات بدلتے ہوئے کہا

پوچھ کیا بات ہے یار

تیری بہن کا رشتہ ہو گیا ہارون نے پوچھا

نہیں یار وہ لوگ آئے ہی نہیں

تو کیوں پوچھ رہا ہے ویسے  ایان کو ہارون کا  یہ سوال تھوڑا عجیب لگا نہیں پوچھا نہیں ویسے ہی پوچھ رہا ہوں تُو نے آگے بتایا تھا رشتے ولوں نے تو ذیہن مہں آیا تو پوچھ لیا

اوکے

اللہ کا شکر ہے مزیشہ کو رشتے والے دیکھنے نہیں آئے نہیں تو حارب پکا گیا تھا ہارون نے دل میں سوچا

❤❤❤❤❤❤❤

حارب یونی کیوں نہیں آرہا وہ ٹھیک تو وہ گا ناں مزیشہ بیڈ پر لیٹی ہوئی سوچ رہی تھی میں نے غلط تو نہیں کیا تم نے بہت غلط کیا دل سے آواز آئی نہیں میں نے غلط نہیں کیا مزیشہ نے خود کو تسلی دیتے ہوے کہا

اُفففف میں کیوں اُس کے بارے سوچ رہی ہوں مزیشہ نے خود سے سوال کیا کیونکہ تم اُس سے محبت کرتی ہو دل نے کہا ہاں میں کرتی ہوں حارب سے محبت لیکن وہ نامحرم ہے مزیشہ نے آنکھیں بند کرتے ہوے کہا تم اس سے محرم بنا لو دل سے آواز آئی یہ سب قسمت کے کھیل ہیں مزیشہ نے کہا کیا پتا وہی  تمہاری قسمت میں ہو دل نے کہا
ہاہاہا اللہ‎ کرے مزیشہ نے خود سے کہا اوکے صبح اللہ کرے وہ یونی آجائے میں اسے دیکھ نہیں سکتی کیونکہ وہ نامحرم ہے پھر کیوں تم چاہتی ہو وہ یونی آئے دل نے کہا مجھے اتنا تو پتہ چل جاے نہ وہ ٹھیک ہے یا نہیں کہتے اس نے آنکھیں بند کر لی سونے کی نیت سے۔

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Tahanan ng mga kuwento. Tumuklas ngayon