Episode 15

899 49 3
                                    


کمرہ فل اندھیرے میں ڈوبہ ہوا تھا کمرے میں موجود شخص پچھلے آدھے گھنٹے سے سگریٹ پے سگریٹ پی رہا تھا اور ساتھ  گہری سوچ میں ڈوبہ تھا پاس پڑا فون 5 منٹ سے بج رہا تھا جب کہ وہ وجود اس وقت دنیا کی ہر چیز سے بےخبر اپنی سوچو میں گم تھا تب ہی دروازہ نوک ہوا وہ  اپنی سوچو سے باہر آیا
یس! حارب نے آواز دی سر ہارون سر کی کال آ رہی ہے وو آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے تم جاو حارب نے دروازہ دوبارہ بند کر دیا اور  اپنا فون اٹھا کر دیکھا جس پے ہارون کی 12 مس کالز آئی ہوئی تھی وہ ہارون کو کال بیک کرتا ہے دوسری ہی بیل پی فون اٹھا لیا گیا ہاں یار تیری کال آ رہی تھی حارب نے تھکے ہووے لیہجے میں کہا تو کہا تھا میں کب سے کال کر رہا ہو حارب ہارون نے غصے سے کہا سوری یار میں بزی تھا بتا کیا کام تھا کیا مطلب کیا کم تھا تو کب تک نکل رہا ہے ہارون نے پوچھا کیوں کہا جانا ہے حارب نے حیرانی سے پوچھا کیا؟  تجھے نہیں پتا آج سالار کا ولیمہ ہے
اووووہ  اچھا ہاں ہاں مجھے پتا ہے یار میری طبیعت نہیں ٹھیک میں نہیں آ-----
ابھی بات مکمل نہیں کی تھی کہ اس کے ذیہن میں ایک خیال آیا اور چہرے پر مسکراہٹ آ گئی ہاں چل میں تیار ہو کہ نکل رہا ہو ساتھ ہی حارب نے کال کٹ کر دی ہارون ابھی کچھ بولنے ہی لگا تھا کہ کال کٹ ہو گئی عجیب بندا ہے ہارون نے فون کو دیکھتے ہوے کہا اور دوسری طرف حارب کچھ گنگناتا ہوا واشروم میں چلا گیا تھوڑی دیر بعد حارب واشروم سے باہر آیا اور ڈریسنگ ٹیبل کے اگے کھڑا ہو کر بال بنا رہا تھا ساتھ برات والے دن کچن میں جو اسکی اور مزیشہ کی باتیں ہوئی تھی اس کہ بارے میں سوچ رہا تھا برات والے دن اسکی آنکھیں بہت پیاری لگ رہی تھی کاش میں اس کا پورا چہرہ بھی دیکھ سکوں اللہ میاں پلیز پلیز کسی طرح مجھے اسکا چہرہ دیکھ جاے

❤❤❤❤❤❤❤❤

سالار تو ریڈی ہو گیا آیان نے سالار کو کال کر کہ پوچھا ہاں بس ہو گیا ہو ایان یار سب سہی سیٹ ہو گیا ہے  ہال میں ہاں ہوں گیا پریشان نہ ہو یار جب تک تیرے بھائی تیرے ساتھ ہے تو ٹینشن نہ لے کسی چیز کی ایان نے حارب اور ہارون کو دیکھ کر کہا  ہارون فرائز سے انصاف کر رہا تھا اور حارب فون میں مصروف تھا ہاں یہ تو ہے سالار نے  مسکراتے ہوے کہا ہارون تجھے پولر سے پک کرنے آ رہا ہے ہاں بیھج دے اسے میں ریڈی ہوں اوکے بھجتا ہو اللہ‎حافظ  آیان نے کہت ہووے کال کاٹ دی

❤❤❤❤❤❤❤❤

سالار اور حریم ہال میں داخل ہوے ہال کی تمام لائٹس بند تھی صرف ایک لائٹ اون تھی جو حریم اور سالار کو فوکس کر رہی تھی اور ہلکا سا میوزک لگا ہوا تھا حریم نے لائٹ پنک کلر کی میکسی جس پے گولڈن کلر کا کام ہوا تھا اور بالوں کو کرل کیا تھا  اور سالار نے گرے پینٹ کوٹ وائٹ شرٹ ساتھ لائٹ پنک کلر کی ٹای لگائی تھی دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے تھے سب رشک بھری نظروں سے اس خوبصورت کپل کو دیکھ رہے تھے

حارب کی نظرے مسلسل مزیشہ پر تھی جب کہ ہال میں موجود دو اور نظرے کسی اور کو بڑی فرصت سے دیکھ رہی تھی

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Donde viven las historias. Descúbrelo ahora