Episode 35

730 36 0
                                    

شام کے 3 بج رہے سردی آج زیادہ تھی ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی

ہارون  اس وقت حارب کے گھر موجود تھا حارب تیری شادی پر ناں میں نے فُل انجوائے کرنا ہے دنیا کو بھی پتہ چلے گا کہ میرے یار کی شادی ہے ہارون نے حارب کی طرف دیکھ کر کہا جو اس کے ساتھ ہیٹر کے پاس بیٹھا تھا

ہارون کی بات پر حارب ہنسنے لگا جو مرضی کرئی ہارون تیرے بھائی کی تیرے یار کی شادی ہے

تھینک یو ہارون

حارب اگرتُو نے اب دوبارہ تھینک یو بولا نہ تو میں نے تیرا گلا دبا دینا ہے

اس دن سے ہزار دفعہ   تھینک یو بول چکا ہے منع کرنے کے باوجود بھی باز نہیں آرہا کتنی بار کہا ہے اگر ہم تیرے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتے تو کیا فائدہ ہماری دوستی کا

یار تو برا کیوں منا رہا ہے  چل چھوڑ آ باہر چلتے ہیں کوفی پینے حارب نے کہا

اوہ بھائ باہر موسم ٹھیک نہیں ہے

تُو موسم کو چھوڑ اور سردی کو انجوائے کر یار سردی کو انجوائے کرنا چاہیے کمرے میں گھس کر نہیں بیٹھنا چاہئے

چل اٹھ میں تجھے کافی پلاؤ گا اور جو تو کہے گا وہ بھی کھلاونگا

واقعی ہی حارب ہارون  نے پوچھا

یس حارب نے سر خم کیا

پھر  ہارون فورا اٹھ گیا

اب ہارون  کھانے کے معاملے میں کہا پیچھے رہنے والوں میں سے تھا وہ دونوں باہر کی طرف چل پڑے

❤❤❤❤❤❤❤

ہیلو انوشے کہاں ہو تم ہانیہ نے انوشے کو کال کرتے ہوئے پوچھا

یار کچھ نہیں کمبل میں لیٹی ہوئی ہوں

آففف انوشے تیری نیندے پوری نہیں ہوتی

ہانیہ میں سو نہیں رہی ویسے ہی لیٹی ہوئی ہو موبائل یوز کر رہی ہوں

اوکے آجاو باہر چلتے ہیں

ہانی باہر کا موسم ٹھیک نہیں ہے

اٹھو چینج کر کر باہر آجاؤ  باہر کافی پیتے ہیں شوپنگ کرتے ہیں

یار پھر کسی اور دن چلے گے انوشے نے کہا

انوشے میں نے کچھ نہیں سننا عزت سے اٹھو اور تیار ہو جاؤ میں 20 منٹ میں تیرے پاس آرہی ہوں ہانیہ نے کہ کر کال کاٹ دی

❤❤❤❤❤❤❤

ایان آجا بھاہر میں اور حارب تیرے گھر کے باہر ہیں ہارون نے فون کال سے لگاتے ہوئے بولا

اس ٹائم بھائی خیریت ہے

ہاں یار خیریت ہی ہے حارب  صاحب کو موسم انجوائے کرنے کی پڑی ہے وہ کہہ رہا ہے کوفی پینے چلتی ہیں

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now