Episode 30

722 47 3
                                    


سردی آج کچھ زیادہ تھی دھند میں بھی اضافہ ہوگیا تھا سورج کا کوئی نام و نشان نہیں تھا یونی میں ہر چل پہل تھی کچھ سٹوڈنٹ کا لاسٹ سمسٹر تھا کچھ کا میڈ سمسٹر تھا اور کچھ نیو سٹوڈینٹ آرہے تھے

ہارون تُو انوشے سے بات کیوں نہیں کر لیتا حارب پاس بیٹھے ہارون سے کہا جو بسکٹ کھانے میں مصروف تھا تھا

یار کیا بات کرو وہ خود مجھ سے بات کرنا پسند نہیں کرتی وہ دونوں اس وقت کلاس میں بیٹھے سر کا انتظار کر رہے تھے

حارن اب آگے سے کافی بہتر تھا تو یونی آیا تھا اگر تو کہے تو میں بات کرو اس سے حارب نے کہا نہیں یار تو بات نہ کر میں خود بات کرتا ہوں

ویسے بھی وہ بہت کھڑوس ہے ہارون نے مسکرا کر کہا

ہاہاہاہا لگتی بھی ہے  حارب نے ہنس کر جواب دیا

السلام علیکم سٹوڈینٹس سر کلاس میں داخل ہوتے ہوئے بولے

یار مزیشہ نہیں آئی ابھی تک حارب سرگوشی کرتا ہوا ہارون سے بولا

آجاے  گی بھائی ٹینشن ناں لے ہارون نے کہا

اچھا حارب اچھا کو لمبا کرتا ہوا بولا

پھر سر لیکچر سٹارٹ کر دیا اور دونوں سر کی طرف متوجہ ہوگئے

❤❤❤❤❤❤❤

ہانیہ یہ ہمارا لاسٹ سمیسٹر ہے پھر یونی ختم انوشے اداسی سے کہا

ہاں تو ٹھیک کہہ رہی ہے پھر گھر میں رہیں گے

تم کوئی جاب کروگی یونی ختم ہونے کے بعد انوشے نے پوچھا

نہیں یار بھائی کبھی نہیں مانیں گے ہانیہ نے کہا

سیم کنڈیشن یار بابا مجھے بھی کبھی جاب نہیں کرنے دینگے ہم لوگ بس گھر بور ہوگے

کیوں بور کیوں ہو گے تم نیند پوری کر لینا اپنی ہاں یار گڈ آئیڈیا انوشے  ہنستے ہوئے بولی

ہانیہ اگر تم مائنڈ نہ کرو تو ایک بات پوچھوں

انوشے میں کب سے مائنڈ کرنے لگی تمہارے کچھ پوچھنے پر ہانیہ نے کہا

نہیں یار بات ہی کچھ ایسی ہے میں نے سوچا تم کہیں مائنڈ نہ کرلوں  اسی لئے پہلے پوچھ لو

اچھا نہیں کرتی بتاؤ کیا بات ہے

یار تم سر حدید کو پسند کرتی ہوں انوشے نے پوچھا

جوابا ہانیہ خاموش رہی

ہانیہ سوری یار اگر تم نے مائنڈ کر لیا میں اسی لئے نہیں پوچھ رہی تھی

نہیں یار میں نے مائنڈ نہیں کیا

ہاں میں سر حدید کو پسند کرتی ہوں ہانیہ نے سر جھکا کر کہا

واقعے ہی تم سر کو پسند کرتی ہوں انوشے نے مسکرا کر پوچھا

TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete)Where stories live. Discover now