محبت ریت کی مانندقسط 96
از قلم ایشانور
( ام احمد )
ہ ہ ہ ہ ہ
اکیس ماہ پہلے
انہوں نے جلدی سے اپنا
سامان سمیٹا ۔۔
ایک خط اس عورت کو
تھمایا ۔۔
"یہ کسی بچے کو دے
دینا میرا نام لیکر کہنا
کوئی پوچھنے آئے تو اسے
دے دینا
۔۔۔مجھے لگتا ہے وہ پکڑا
گیا وہ لوگ اسے نہیں
چھوڑیں گے۔۔"
زریش پریشانی میں ٹہلنے
لگی ۔۔
" ان کا تو پتا نہیں لیکن
آپ لوگ آج رات سے پہلے
نکل جائیں ۔۔"
وہ عورت انتہا کی حد
تک پریشان لگی ۔۔
" ہم چلے جائیں گے آپ
خالہ کا خیال رکھنا ۔۔۔ہم
آتے رہیں گے ۔۔۔"
وہ ان دونوں کو لیکر اس
کمرے کی جانب گئی جہاں
اسے اور معیز کو ٹھہرایا گیا
تھا ۔۔۔
لیکن۔ اس نے یہ سب اس
عورت کے نظروں سے بچ
کر کیا ۔وہ عورت اسے قابض
فوج کی مخبر لگ رہی تھی
یا یہ اس کا وہم تھا ۔۔
وہ کسی بھی رسک لینے
کے حق میں نہ تھی ۔۔
" بھابھی ہم کہاں جارہے
ہیں بھائی کو چھوڑ کر ۔۔"
نازو کا چہرا رونے جیسا
ہو گیا ۔۔
" مصطفیٰ گرفتار ہوچکا
ہے مجھے تم دونوں کو
یہاں سے نکالنا ہے
بحفاظت ۔۔!!اس لیے
نازو سوال مت کرو بس
چپ کر کے چلو "
اس کا لہجہ تلخ ہوا وہ
پریشانی میں اپنا غصہ
بچوں پر نکالنے لگی ۔۔
وہ اسی کمرے کی جانب
گئی جہاں وہ اور معیز
رکے تھے ۔۔اس سے منہلک
YOU ARE READING
محبت ریت کی مانند( مکمل ناول )
General Fictionمحبت ریت کی مانند کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جو ایک حادثے سے شروع ہوتی ہے