《محبت ریت کی مانند 》
《قسط نمبر 3》《By EeshaNoor 》
☆▪▪▪▪◇◇◇◇◇◇◇◇♧♧♧♧◇◇◇
وہ دل ہی دل میں خوش ہونے لگی
کیا فائدہ ہوتا آنے کا ۔۔۔اس سڑیل سی کنزہ سے سامنہ ہوتا ۔۔۔
" طیب تمہاری آئی ڈی کا پاس ورڈ بتائو ۔۔۔"سامنے سے آتی آواز۔۔کان کے پردے ختم کرنے کے لیے کافی تھی ۔۔۔
" بتائو نہ مجھے معیذ سے میسجز پہ بات کرنی ہے ۔۔۔"" نہیں نہیں تو ۔۔مجھے بھی بلاک کر وائے گی ۔۔۔"
" نہیں نہیں میں اس بار کچھ نہیں بتائوں گی ۔۔۔یہ بھی نہیں کہ میں سیبال ہوں ۔۔۔"
" کیا آپی اس سے پہلے آپ نے یہ بھی بتا دیا تھا ۔۔۔"
وہ انگلی منہ میں دبائے۔۔۔اپنی غلطی کا اعتراف کر چکی تھی ۔۔
صہیب نے نوک کی تو وہ اٹھ کر دروازے تک آئی ۔
" شکریہ ۔۔" وہ پلٹی ۔۔۔
تو صہیب کی مدھم سی آواز اس کے سماعتوں سے ٹکرائی ۔۔۔
"آپ پورا دن کمرے سے باہر نہیں آئی ۔۔۔۔"
" بس ایسے ہی ۔۔۔"
وہ بس ہمم کر کہ چلا گیا ۔۔۔۔
اس نے جلدی سے دروازہ لاک کیا۔۔
طیب کی فیس بک آئی ڈی اپنے لیپ ٹاپ ہر کھولی ۔۔۔۔
معیذ کا انتظار کرنے لگی ۔۔
کچھ دیر میں معیذ آن لائن نظر آیا ۔۔
" ہائے ۔۔۔" اس نے ایک سیکنڈ نہیں لگایا ۔۔۔
" اسلام وعلیکم "
میسج ٹون کی آواز آئی ۔۔۔۔۔
" وعلیکم اسلام ۔۔۔۔کیسے ہو آپ ۔۔۔۔"
سامنے سے جو میسج آیا وہ چکرا کہ رہ گئی ۔۔۔۔
" یا تو تم اس کی بہن ہو یا طیب کی آئی ڈی ہیک ہو۔ گئی ۔۔۔ بائے "
اس نے دیکھا معیذ نے اسے بلاک کر دیا ۔۔۔۔" ہائے اللہ جی میں اب معیذ کی تصویریں بھی نہیں دیکھ سکتی ۔۔۔"
وہ اسی کا سوگ مناتے مناتے سو گئی ۔۔تھی ۔۔☆☆☆☆▪▪▪▪▪▪♡◇◇◇
وہ کچھ دیر سوچتا رہا ۔۔۔پھر اسکی آئی ڈی بلاک کر دی ۔۔۔۔
" سیبی میں وہ رات نہیں بھولا ۔۔۔۔اور ہر بار ۔۔۔تم میرے آنے سے پہلے چلی جاتی ہو ۔۔۔۔کیا سمجھو میں اس سب کو ۔۔۔۔مجھے نہ تم سے ہمدردی ہے نہ محبت نہ نفرت ۔۔۔۔
میرا تم سے ایک رشتہ ہے ۔۔۔کہ تم مجھ پر مسلط کی گئی ہو ۔۔۔۔وہ رشتہ دادا دادی تک ہے ۔۔۔پھر وہ بھی ختم ہو جائے گا ۔۔۔جب تک وہ زندہ ہے تم مجھ سے منسوب ہو ۔۔۔۔"وہ کافی دیر تک اپنے بیڈ کے تاج سے ٹیک لگائے ۔۔۔۔
خود سے ہم کلام تھا ۔۔۔۔
" میں نے تجھے اس دن کہ بعد نہیں دیکھا نہ ہی دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔"
******
چھ سال پہلے ۔۔۔۔۔۔" ارے بچو کو رہنے دو ۔۔۔اماں ہے نہ ۔۔۔ان کہ پاس ۔۔۔"
جالب حشمت اپنے بھائی اور بھابھی سے کہہ رہا تھا ۔۔۔
وہ سب ایک ساتھ رہتے تھے جوائنٹ فیملی سسٹم تھا ۔۔۔
خوش و خرم ۔۔ایک دوسرے پہ جان چھڑکنے والے ۔۔۔
ان کی بیویاں کبھی کبھی بچوں کی وجہ سے لڑ جاتی ۔۔۔۔لیکن اگلے ہی لمحے ۔۔۔صلح ہو جاتی ۔۔۔۔
ESTÁS LEYENDO
محبت ریت کی مانند( مکمل ناول )
Ficción Generalمحبت ریت کی مانند کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جو ایک حادثے سے شروع ہوتی ہے