رات ڈوبی تھی سیاہی میں

0 0 0
                                    

رات ڈوبی تھی سیاہی میں
قُمقُموں نے روشنی بخشی اسے
تاحدِ نگاہ پھیلے پہاڑ بھی
پیش کر رہے تھے آسماں سا منظر
اور اس پہ مصداق حسیں چاند
جگمگا رہا تھا سیاہ اُفق پر
ہر شے ہی حسن کا شاہکار لیے
کر رہی تھی بیاں خوبی اپنی
مسحور کُن مناظر جو دیکھے
میری ذات مبہوت سی ہو گئی

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Dec 13, 2021 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

شاعری 💕Where stories live. Discover now