آنسو

5 0 0
                                    

آنسو کا آنکھ سے نکلنا
چہرے پر نرمی سے پھسلنا
تکلیف جب حد سے بڑھنے لگے
تو چپکے سے اس کا بہنا
خدارا! ہمارے لیے خوشی کیا
نعمت سے کم تو نہیں

شاعری 💕Where stories live. Discover now