چاند اور نیند

6 1 0
                                    

چاند کا ہمارے آنگن میں اُترنا
نیند کا ہم پہ غالب آ جانا
وہ اماں کا ہم کو لوری سنانا
سنتے سنتے نیند میں کھو جانا
نیند میں خوبصورت پریوں کا آنا
بچپن کی کہانی کا سچ ہو جانا
کچھ ایسا انوکھا سا رشتہ ہے
چاند کا نیند سے،نیند کا لوری سے

شاعری 💕Where stories live. Discover now