آنکھ سے گرا جب آنسو
تکلیفوں کی گویا پہل ہوئی
پھر کرب کا دورانیہ بڑھا
تو شدت کا احساس ہوا
نت نئے وسوسوں نے گھیرا
آہ و بقا کا سلسلہ بڑھا
غموں میں جب کمی نہ آئی
تو آنکھ کی نمی کچھ بڑھی
تھپک کر خود کو خود ہی سنبھالا
کیونکہ کوئی نہ تھا دلاسہ دینے والا
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
آنسو
آنکھ سے گرا جب آنسو
تکلیفوں کی گویا پہل ہوئی
پھر کرب کا دورانیہ بڑھا
تو شدت کا احساس ہوا
نت نئے وسوسوں نے گھیرا
آہ و بقا کا سلسلہ بڑھا
غموں میں جب کمی نہ آئی
تو آنکھ کی نمی کچھ بڑھی
تھپک کر خود کو خود ہی سنبھالا
کیونکہ کوئی نہ تھا دلاسہ دینے والا