اُداس شامیں

63 7 1
                                    

کیا راز چھپا ہے
اِن شاموں کے
اُداس ہونے کے پیچھے
کیوں یہ اپنے ساتھ
تنہائی کا زہر لاتی ہیں
کیوں یہ شامیں
وہ سارے زخم
پھر سے ہرے کر دیتی ہیں
جن کو بہت مشکل سے
بھرا ہوتا ہے
اِن شاموں کی اُداسی
دِل کو گھائل کر دیتی ہے

شاعری 💕Where stories live. Discover now