میری عید تو تب ہو گی
جب میرا ہمسفر مجھے
اپنے ہاتھوں سے چوڑیاں پہنائے گا
میرے مہندی لگے ہاتھوں کو تھام کر
مجھ سے اقرارِ محبت کرے گا
اور مجھے اپنی محبت کے
رنگوں سے رنگ دے گا
وہ دن کتنا حسین ہو گا
اور میرے لیے یادگار بھی
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
میری عید
میری عید تو تب ہو گی
جب میرا ہمسفر مجھے
اپنے ہاتھوں سے چوڑیاں پہنائے گا
میرے مہندی لگے ہاتھوں کو تھام کر
مجھ سے اقرارِ محبت کرے گا
اور مجھے اپنی محبت کے
رنگوں سے رنگ دے گا
وہ دن کتنا حسین ہو گا
اور میرے لیے یادگار بھی