بہت عرصے بعد پھر سے کرب کا وہ احساس ہوا
جس کے نہ ہونے کی دعائیں مانگی تھی میں نے
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
کربّ
بہت عرصے بعد پھر سے کرب کا وہ احساس ہوا
جس کے نہ ہونے کی دعائیں مانگی تھی میں نے