نومبر

18 1 0
                                    

نومبر تیرے آنے کا بھی
الگ ہی انداز ہے
بہار کو خیر باد کہہ کر
خزاں کا استقبال ہے
رونقوں کو گم کرکے
خاموشی کا راج ہے
ڈائری اور چائے کا
 حسین امتزاج ہے

شاعری 💕Where stories live. Discover now