جام محبت

12 1 3
                                    

جام محبت نوش کیا تو اُڑھنے لگی ہواؤں میں
پھر زور سے پٹخی گئی زمین پہ، محبت کے آسمانوں سے

شاعری 💕Where stories live. Discover now