تن تنہا جب بیٹھی ہوں

5 1 0
                                    

تن تنہا جب بیٹھی ہوں
یادوں کے سنگ جیتی ہوں
لوگوں کی بھیڑ میں ہنس ہنس کر
اندھیرے میں آنسو بہاتی ہوں
خوشی کے پلوں کو جی کر
اکیلے میں اُداس ہو جاتی ہوں
سب کے ساتھ رہ کر بھی
میں پھر سے اکیلی ہو جاتی ہوں

شاعری 💕Where stories live. Discover now