کھلے گلاب جیسی مسکان ہوا کرتی تھی کبھی
اب تو کھل کے مسکرانے کا بھی جی نہیں چاہتا💔
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
مسکان
کھلے گلاب جیسی مسکان ہوا کرتی تھی کبھی
اب تو کھل کے مسکرانے کا بھی جی نہیں چاہتا💔