بچپن کے دِن

7 1 0
                                    

بہت یاد آئے، پھر سے
بچپن کے وہ دِن
بہت محسوس ہوئی،پھر سے
دوستوں کی کمی
بہت سے منظر،پھر سے
آنکھوں کے سامنے آئے
بہت سی رونقیں،پھر سے
دل کو اُداس کر گئی
بہت سی لڑائیاں،پھر سے
لبوں کو مسکراہٹ میں ڈھال گیئں
بہت سی یادیں،پھر سے
آنکھوں میں آنسو چھوڑ گیئں
یاد آیا مجھے بچپن،پھر سے
گزر گیا تھا جو عرصہ پہلے

شاعری 💕Where stories live. Discover now