خواہش

77 8 0
                                    

اب میرا جی چاہتا ہے
اِس قدر مصروف رہا جائے
کہ آس پاس کی مجھے
کچھ خبر ہی نہ رہے
میری مصروفیات اِس قدر
بڑھ جائیں کہ پھر مجھے
دوسروں کی آس نہ رہے
اور میں اپنے آپ ہی
خود کو خوش رکھنے کا
انوکھا طریقہ بھی جان جاؤں
میری خوشی کا محور بس
میری ذات ہی بن جائے
        

شاعری 💕Where stories live. Discover now