میری ہنسی کا کھوکھلا پن
تم کہاں محسوس کر پاؤ گے

KAMU SEDANG MEMBACA
شاعری 💕
Puisiنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
کوکھلا پن
میری ہنسی کا کھوکھلا پن
تم کہاں محسوس کر پاؤ گے