اے بندہ بشر!
جو گزر گیا،اُسے بھول جا
جو باقی ہے،اُسے یاد رکھ
جو ہو گا،اُسے سوچ مت
زندگی محض اک دھوکہ ہے
جو سمجھ گیا،وہ جیت گیا
جو نہ سمجھا،وہ ہار گیایہاں رویوں کا عمل دخل ہے
جو اچھا کرے،وہ غلط ہے
جو برا کرے،اُسے شاباش ہےخواہشوں کی بھر مار ہے
نت نئی خواہشیں،آئے روز
کرتا ہے، انسان یہاںانھی سب پہ مبنی ہے
حیات ہماری،قضاء ہماری
جو سمجھ جائے،وہ سرخرو
جو نہ سمجھے،وہ ناکام
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌