پاگل لڑکی

57 5 0
                                    

اِک پاگل سی معصوم لڑکی
اڑنے کے خواب دیکھتی تھی
دنیا گھومنے کا شوق لیے
وہ نت نئے خواب بُنتی تھی
پر وہ یہ نہ جانتی تھی
کہ ایسا ہونا ناممکن ہے

شاعری 💕Where stories live. Discover now