کھو گیا مجھ سے۔۔۔

9 1 0
                                    

کھو گیا مجھ سے
میرا ہی وقار یارو
میں خود کیا تھی
 بھول گیا مجھے یارو
دنیا کی پرواہ کرتے
سب کھو دیا یارو
نا سمجھ،نادان تھی پر
معاف نہ کیا گیا یارو
جن کے قریب تھی
انہی نے دور کیا یارو
میرا کانچ جیسا دِل
چھناکے سے ٹوٹا یارو
اِک آخری موقع بھی نہ ملا
یہ اوقات تھی میری یارو

شاعری 💕Where stories live. Discover now