مہکتا آغاز

8 1 1
                                    

باد صبا کی ٹھنڈک جو آئی
پھولوں کی مہک ساتھ لائی
طما نیت کا انوکھا احساس ہوا
 مہک نے جب دِل کو چھوا
اوس سے بھیگے پھولوں کو
نئے انداز میں کھلتے دیکھا
دنیا کی رونقیں آباد ہوئیں
دِل کی ویرانی دور ہوئی
صبح کا مہکتا آغاز ہوا
بنجر دِل میں گل کھلا

شاعری 💕Where stories live. Discover now