تم نے

8 1 1
                                    

میرے بھی کچھ ارمان تھے
توڑ ڈالے جو سب ،تم نے
کچھ ہی تو خواب تھے
سبھی بکھیر ڈالے ،تم نے
تھوڑی سی بس خوشیاں تھیں
وہ  بھی ختم کر ڈالی ،تم نے
جو امیدیں لگائیں تھی میں نے
اُنہیں بھی روند ڈالا،تم نے
چند رنگ تھے جو میری دنیا میں 
اُن کو بھی بے رنگ کر ڈالا،تم نے

شاعری 💕Where stories live. Discover now