شخصیت کے عیبوں پہ پردہ جو ڈالا
ہوا نے ہولے سے اسے سرکا دیا
لوگوں کو علم ہوا جب عیبوں کا
سر عام ڈھنڈورا پیٹا گیا
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
شخصیت
شخصیت کے عیبوں پہ پردہ جو ڈالا
ہوا نے ہولے سے اسے سرکا دیا
لوگوں کو علم ہوا جب عیبوں کا
سر عام ڈھنڈورا پیٹا گیا