اُداسی

74 10 9
                                    

کبھی کبھی دِل کی بے سبب اُداسی
اِک انجانا سا درد دیتی ہے
جسے نادان دِل سمجھ نہیں پاتا
اور دماغ سمجھتے ہوئے بھی انکاری ہے

شاعری 💕Where stories live. Discover now