تتلی جیسا معصوم دل

6 1 0
                                    

تتلی جیسا معصوم دل رکھتی ہوں
سب کا ہر طرح سے خیال رکھتی ہوں
کوئی درد دے اُس کا بھی دل رکھتی ہوں
محبت کے واسطے سب کو خوش رکھتی ہوں
ہوں جب بھی اُداس ہنسی کو پرے رکھتی ہوں
دوستوں کی بھیڑ میں خود کو گم رکھتی ہوں
کچھ اچھا کرنے کا عزم و خیال رکھتی ہوں
ہر حال میں اُس رب سے رابطہ رکھتی ہوں

شاعری 💕Where stories live. Discover now