وہ جو کشمیر کی وادی میں
اِک ننھی کلی نے جنم لیا
ظالموں نے اُسے بھی کچل ڈالا
یہ نہ سوچا اُسے تو پھول بننا تھا ابھی
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
ننھی کلی
وہ جو کشمیر کی وادی میں
اِک ننھی کلی نے جنم لیا
ظالموں نے اُسے بھی کچل ڈالا
یہ نہ سوچا اُسے تو پھول بننا تھا ابھی