سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا لانگ ڈرائیو پر تو لے کے جانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا تھوڑی سی شاپنگ تو کروانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا باہر سے سموسے تو لانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا بارش میں چھتری لے کر آنا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا تھوڑی سی غزل تو سنانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا میں روٹھوں تو تم منانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا میرے لیے کافی بنا کے لانا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا قہقہ لگا کے کھلکھلا نا
سنو موسم ہوا جاتا ہے سہانا
ذرا تھوڑی سی خوشیاں تو لانا
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌