دِل میں اِک کسک سی ہے
کوئی ایسے بھی انجان ہوتا ہے
اپنوں سے یوں منہ موڑتا ہے
اتنا بیگانہ رویّہ اپناتا ہے
آہ! یہ اپنوں کا دُکھ
بھلائے نہیں بھولتا
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
کسک
دِل میں اِک کسک سی ہے
کوئی ایسے بھی انجان ہوتا ہے
اپنوں سے یوں منہ موڑتا ہے
اتنا بیگانہ رویّہ اپناتا ہے
آہ! یہ اپنوں کا دُکھ
بھلائے نہیں بھولتا