احساس ہوا جو تنہائی کا---

7 1 0
                                    

احساس ہوا جو تنہائی کا
چپکے سے آنکھ سے آنسو ٹپکا
پھر بھی ہنس کر غم کو اپنے
اپنوں سے قدرے دور رکھا
دل ٹوٹ کر بکھرا جو اس قدر
ہم سمجھ نہ پائے یہ ہوا کیا
وہ جو ہر پل ساتھ رہتے تھے
غائب ہوئے کسی جادوگر کی طرح

شاعری 💕Where stories live. Discover now