بکھرنا

9 0 0
                                    

کرچیوں کی مانند بکھر جانا
اور پھر سے،خود کو مجتمع کرنا
مشکل اور اذیت ناک ہے اِس قدر
جتنا ننگے پاؤں، جلتے کوئلوں پر چلنا

شاعری 💕Where stories live. Discover now