جا رہا ہے پیارا مہینہ---

3 1 0
                                    


جا رہا ہے پیارا مہینہ
برکتوں اور رحمتوں سے بھرا
جانے پھر نصیب ہو گا یا نہیں
سحری اور افطار کا یہ مزہ
اس ماہ مبارک میں وہ سنتا ہے
اپنے بندوں سے قریب تر ہو کے
ہر عبادت کا ملتا ہے ثواب دُگنا
ہر نیکی کا ملتا ہے اجر دُگنا
مانگ لو رب سے ہاتھ پھیلا کر
مغفرت کی دعائیں،گناہوں کی معافی
جانے پھر سے یہ مہینہ
 مقدر میں ہو گا یا نہیں

شاعری 💕Where stories live. Discover now