اپنی عادت ڈال کر
میلوں دور چلے جاتے ہیں کچھ لوگ
خود سے قریب کرکے
جھٹکے میں دور کرتے ہیں کچھ لوگ
غلطی نہ ہونے پر بھی
قصوروار ٹھہرا جاتے ہیں کچھ لوگ
سب جان لینے پر
بہت انجان بن جاتے ہیں کچھ لوگ
بغیر کسی وجہ کے
سب تعلق توڑ دیتے ہیں کچھ لوگ
YOU ARE READING
شاعری 💕
Poetryنہ پوچھو مجھ سے میرے روٹھنے کا سبب تم جان کر بھی کچھ نہ کر پاؤ گے🌸 زندگی ہوتی نہیں اتنی حسیں جتنی حققیت میں آتی ہے نظر😌
کچھ لوگ۔۔۔
اپنی عادت ڈال کر
میلوں دور چلے جاتے ہیں کچھ لوگ
خود سے قریب کرکے
جھٹکے میں دور کرتے ہیں کچھ لوگ
غلطی نہ ہونے پر بھی
قصوروار ٹھہرا جاتے ہیں کچھ لوگ
سب جان لینے پر
بہت انجان بن جاتے ہیں کچھ لوگ
بغیر کسی وجہ کے
سب تعلق توڑ دیتے ہیں کچھ لوگ