اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 51

262 26 3
                                    

《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

《قسط 51۔ 》

《By EeshaNooR 》

☆☆☆♡♡♡◇◇☆☆☆☆♡♡♡♡♡◇◇

حریم کی آنکھ کھلی تو دعا کو اتنی رات کو کمرے میں نہ دیکھ کر گھبرا گئی ۔۔۔۔۔۔وہ اٹھ کر کمرے سے باہر آئی ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" بولیں میں سن رہی ہوں ۔۔۔"
دعا نے اس انداز میں کہا جیسے سن کہ وہ اپنی ماں پر احسان کر رہی ہو ۔۔۔۔۔
" یہ احمر اور عابد کا کیا مسئلہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔"

مسز شائستہ دعا کی طرف دیکھ کر بولی ۔۔۔۔
" وہی پرانی بات وہ مجھ سے بد تمیزی کر رہا تھا ۔۔۔احمر کو غصہ آگیا ۔۔بس "
اس نے شانے اچکا کے بے نیازی سے کہا ۔۔۔۔۔
" احمر اور تیرا کیا معاملہ ہے ۔۔۔۔احد اور ایمان کا نام کیوں ساتھ آریا ہے " ۔۔۔۔
مسز شائستہ مسز عالیہ کے سارے سوالوں کے جواب جاننا چاہتی تھی ۔۔۔وہ دعا سے پے درپے سوال کرتی جا رہی تھی ۔۔۔
" ماما احمر کا مجھ سے کوئی معاملہ نہیں ۔۔۔نہ ہی چکر ہے وہ ارمینا سے شادی کر رہا ہے ۔۔۔۔رہی بات ایمان اور احد کی ۔۔۔تو وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں ۔۔
۔۔۔یہ بات آپ سب جانتے ہیں ۔۔۔اب احمر اور عابد کی لڑائی کی وجہ سے
ان پہ ظلم کیوں کر رہے ہو ۔۔۔۔آنٹی کو بول دے ۔۔۔عابد کو بتا دے احمر کی شادی کہیں اور ہو رہی ہے ۔۔۔رہی میری بات میں عابد سے شادی نہیں کروں گی ۔۔۔"
دعا تو اپنی بات پوری سنا کہ مسز شائستہ کو تو مطمئن کر گئی ۔۔۔
پر حریم کی دنیا میں طوفان برپا کر گئی ۔۔۔۔۔

مسز شائستہ دعا کی طرف دیکھ کر بولی ۔۔۔۔" وہی پرانی بات وہ مجھ سے بد تمیزی کر رہا تھا ۔۔۔احمر کو غصہ آگیا ۔۔بس "اس نے شانے اچکا کے بے نیازی سے کہا ۔۔۔۔۔" احمر اور تیرا کیا معاملہ  ہے ۔۔۔۔احد اور ایمان کا نام کیوں ساتھ آریا ہے  " ۔۔۔۔مسز شائستہ مسز ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

حریم نے جیسے ہی احد اور ایمان کا تذکرہ سنا ۔۔۔اس کا وہاں کھڑا رہنا مشکل ہو گیا ۔۔۔۔
وہ کمرے میں آتے ہی ۔۔۔باتھ روم میں جا کر بہت ۔روئی ۔۔۔۔
اسے لگا اس کہ سارے زخم پھر سے رسنے لگے ہیں ۔۔۔
وہ اتنا ان کہ ظلم پر کمزور نہیں ہوئی جتنا وہ ۔۔۔ان باتوں کی وجہ سے ہوئی ۔۔۔۔
دعا کمرے میں آئی تو حریم بستر پہ نہیں تھی ۔۔۔
حریم باتھ روم سے نکلی تو بلکل نڈھال لگ رہی تھی ۔۔۔۔
دعا اس کی صورت دیکھ کر ہی سمجھ گئی ۔۔۔۔
کہ حریم بہت زیادہ پریشان ہے ۔

حریم نے جیسے ہی احد اور ایمان کا تذکرہ سنا ۔۔۔اس کا وہاں کھڑا رہنا مشکل ہو گیا ۔۔۔۔وہ کمرے میں آتے ہی ۔۔۔باتھ روم میں جا کر بہت ۔روئی ۔۔۔۔اسے لگا اس کہ سارے زخم پھر سے رسنے لگے ہیں ۔۔۔وہ اتنا ان کہ ظلم پر کمزور نہیں ہوئی جتنا وہ ۔۔۔ان باتوں کی وجہ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Where stories live. Discover now