⏳⏳اے زندگی ذرا ٹھر جا⏳⏳🍁🍁🍁🍁🍁🍁
قسط ****6****⬇⬇
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
🌺🌷by EeshaNooR 🌷🌺
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌷🌷🌷🌷
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
■ ☎☎ "کیا ہوا " ارمینا گھر بات کر کے دعا کے پاس آکر بولی ........ "دعا تم بھی گھر بات کر آؤں ۔ان سے میں بات کرتی ہوں " ارمینا نے ہاسپیٹل والوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"مجھے نہیں کرنی بات کون ویٹ کر رہا ہے جس کو بتاؤں "دعا افسردہ ہو کر بولی۔۔۔۔۔ "امینا کو بتا دو ۔ وہ بتا دی گی اگر کسی نے پوچھا تو! جائو پلیز میں ان کو دیکھتی ہوں" . ارمینا نے دعا کو زبردستی کال کرنے کے لیے بھیجا۔۔۔۔ ۔📲(دعا کا موبائل چارجنگ ختم ہونے کی وجہ سےبندہو چکا تھا) ۔۔📲
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
●۔ ☎☎ "دعا کی کال آئی ہے صاحب جی "(امینا فون اٹھائے بھاگتی ہوئی آئی )۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے پہلے کہ دعا کچھ بتاتی مسٹر دانیال کی بات سن کے کچھ نہ بتایا "دعا بیٹا کہاں ہو جلدی آئو پاپا کو سی آف کرنے نہیں آنا " دعا نے جب یہ سنا کہ ان کے ابو کی اسی رات فلائٹ ہے تو کچھ نہ بتانا ہی مناسب سمجھا۔ اس کے ابو ! بزنس ٹور کینسل کرتے ۔ تو اس کی ماں(مسز شائستہ نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا ) ۔"پاپا سوری میں نہیں آسکتی آپ بس انکل آصف کا نمبر بتا دیں میری موبائل کی بیٹری ڈیڈ ہوگئ ہے۔ نمبر اسی میں سیو تھا " اس نے اپنے ڈاکٹر انکل(مسٹر دانیال کے دور کے رشتے دار اور دوست تھے) کا نمبر لے کر کال بند کر دی ۔۔پاپا نے میرا پوچھا ہی نہیں میں کیسی ہو۔ کہا ہو ۔۔۔۔۔ یہ سوچ کر اس کی آنکھیں نم ہو گئیں ۔اس مشکل میں۔ انہیں خدا کے بعد انکل آصف ہی یاد آیا جو۔ اسے مشکل سے نکال سکتا تھا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔📱📱📱📱📱📱📱📱📱📱📱📱
■ 🏤 ڈاکٹر آصف مسٹر دانیال کے دوست اور۔ دور کے رشتے دار تھے پر ان کی سوچ بہت مختلف تھی ۔۔ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر آصف کے لیے رشتے ہر چیز سے اوپر تھے ۔۔ اور مسٹر دانیال ہر چیز کا حساب کتاب رکھتے ۔۔۔ڈاکٹر آصف کے دو بیٹے (احمر اور احد ) داؤد کے ساتھ امریکہ میں تھے ۔۔اور ان کی بیٹی ہبہ(جو اب اس دنیا میں نہ تھی ) ۔۔ہبہ کے بعد ڈاکٹر آصف ٹوٹ چکے تھے ۔۔تب سے وہ دعا میں ہبہ کو دیکھتے ۔(ہبہ اور دعا بیسٹ فرینڈ تھی ) ۔۔ہبہ بچپن سے ہی دل کے عارضے میں مبتلا تھی ۔اپنی زندگی کی اٹھارا بھا رے ہی دیکھ سکی ۔جہاں اس کے جانے کا دکھ ڈاکٹر آصف اور ان کے گھر والوں کو تھا ۔۔۔۔۔۔وہی وہ دعا کو بھی اکیلا کر گئی ۔۔۔۔۔۔ دعا کو اپنی بیسٹ فرینڈ کے جانے کا اتنا دکھ ہوا ۔۔۔کے وہ دعا ہی نہ رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙁🙁🙁🙁🙁🙁
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
VOCÊ ESTÁ LENDO
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)
Ficção Geralکہانی ایک ایسی لڑکی کی جو ہر مشکل اور ہر ظلم سے مقابلہ کرتی ہے ۔۔۔۔