اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط 🌷 نمبر 49

290 25 1
                                    


《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》▪▪▪▪▪▪¤

《قسط نمبر 49 》▪▪▪▪¤▪▪

《By EeshaNooR 》▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪

" کہیں نہیں جا رہی تم بیٹھو آرام سے ۔۔۔اور یہ تم کس کو ساتھ لے جانے کی بات کر رہی تھی " ۔۔۔۔
دعا نے ارمینا کا ہاتھ پکڑ کر ۔۔۔ ۔کھینچنے والے انداز میں اسے بیٹھایا ۔۔۔۔۔

" دعا مجھے پتا ہوتا تمہاری امی آگئی ہے میں کبھی یہاں نہیں  آتی ۔۔"

" کچھ نہیں ہوتا بیٹھ جائو آرام سے ۔۔۔۔"

ایمن واپس لائونج میں اپنی  امی والوں کے پاس آ بیٹھی ۔۔۔۔۔

۔وہاں مسز شائستہ اور مسز عالیہ کے سوا ۔۔۔۔دو عورتیں اور بھی تھی ۔۔۔۔۔سب نے ایکسپینسو انڈین ساڑھیاں زیب تن کی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔شارٹ بلائوزر ۔۔۔بغیر آستین کے ساڑھیاں ۔۔۔جو ان بڑے گھروں کی ۔۔۔عورتوں کی تو شان تھی ۔۔۔چاروں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھی ۔۔۔تاش...

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

۔
وہاں مسز شائستہ اور مسز عالیہ کے سوا ۔۔۔۔دو عورتیں اور بھی تھی ۔۔۔۔۔
سب نے ایکسپینسو انڈین ساڑھیاں زیب تن کی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔
شارٹ بلائوزر ۔۔۔بغیر آستین کے ساڑھیاں ۔۔۔جو ان بڑے گھروں کی ۔۔۔عورتوں کی تو شان تھی ۔۔۔
چاروں ایک دوسرے کے سامنے بیٹھی ۔۔۔تاش کے پتے کھیل رہی تھی ۔۔۔۔۔
" او ایمی تم دعا کے کمرے سے کیوں چلی آئی ۔۔۔"
مسز عالیہ  اسٹائل سے ہاتھ ہلاتے ہوئے لفظوں کو چبا چبا کہ بول رہی تھی ۔۔۔۔۔
جیسے کوئی انگریز اردو بولنے کی کوشش کر رہا ہو ۔۔۔۔

" ماما وہاں وہ مڈل کلاس لڑکی تو تھی اب ایک اور بھی آگئی ہے مجھے نہیں بیٹھنا ان کے پاس میں اپنی فرینڈز  کے پاس جا رہی ہوں ۔۔۔دعا رہے مڈل کلاس فرینڈ کے ساتھ "

ایمن نے عابد کو بھی چلنے کا کہا ۔۔۔پر اس نے انکار کر دیا ۔۔۔
ایمن اکیلی ہی چلی گئی ۔۔۔۔

مسز عالیہ کو اب مسز شائستہ کو نیچا دکھانے کا موقع مل۔ گیا تھا ۔۔۔" اصل میں دعا کا ایسا ہونا موروثی ہے ۔۔۔اس کا باپ بھی تو مڈل کلاس سے تھا ۔۔۔کیوں شائستہ " مسز عالیہ نے ایک طنزیہ مسکراہٹ ۔۔مسز شائستہ پر اچھالی ۔۔۔۔ دوسری دونوں عورتیں حیرت سے  مسز ش...

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مسز عالیہ کو اب مسز شائستہ کو نیچا دکھانے کا موقع مل۔ گیا تھا ۔۔۔
" اصل میں دعا کا ایسا ہونا موروثی ہے ۔۔۔اس کا باپ بھی تو مڈل کلاس سے تھا ۔۔۔کیوں شائستہ " مسز عالیہ نے ایک طنزیہ مسکراہٹ ۔۔مسز شائستہ پر اچھالی ۔۔۔۔
دوسری دونوں عورتیں حیرت سے  مسز شائستہ کو دیکھنے لگی ۔۔۔۔۔۔
مسز شائستہ کو تو اب دعا پر رہ رہ کہ غصہ آرہا تھا ۔۔۔

اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Donde viven las historias. Descúbrelo ahora