اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 71

277 23 0
                                    


《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

《قسط نمبر 71 》

《By EeshaNooR 》
☆☆▪▪▪▪♡♡♡♡♡☆▪▪▪▪▪▪▪◇◇

" امی ہوگا کوئی کام ۔۔آجائے گا اب وہ بچا نہیں ہے اسے اپنے حال پہ چھوڑ دیں "
" تا کہ وہ پاگل خانے پہنچ جائے " ۔۔۔۔۔
احمر مسز اریبہ کے پاس آکر بیٹھا ۔۔۔" میری پیاری امی وہ اب بلکل ٹھیک ہے "
" احمر میرا دل نہیں مان رہا مجھے لگتا ہے میرا بیٹا پریشان ہے ۔۔۔"
مسز اریبہ تو بس رونے کو آگئی ۔۔۔۔۔
" امی میں کوشش کرتا ہوں میری پوسٹنگ کراچی ہو جائے ۔۔۔"
مسز اریبہ ہبہ کہ بعد احد پر جان چھڑکتی  تھی

احمر ارمینا سب سے اجازت لے کر سکھر روانہ ہو گئے ۔۔۔۔
ارمینا دعا کے لیے بہت پریشان تھی ۔۔۔پر وہ کرتی بھی کیا ۔۔۔
مسٹر دانیال دعا سے کسی کو ملنے بھی نہیں دے رہے تھے ۔۔۔
بے وجہ کراچی رکنے کا کوئی فائدہ نہیں تھا ۔۔۔نئی نئی شادی ہوئی تھی ۔۔۔
وہ احمر کو ٹائم دینا چاہتی تھی ۔۔۔اس پر اب سب سے زیادہ حق اسی کا تھا ۔۔۔۔
☆▪☆▪▪▪♡♡◇◇◇◇◇◇◇◇♧◇♧♧
ارسلان واپس اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا ۔۔۔۔
ارسلان اور احد ایک ہی فلائٹ پر تھے ۔۔۔۔۔
پر دونوں اپنی پریشانیوں میں اتنے گم تھے ۔
۔۔انہیں کچھ ہوش نہیں تھا ۔۔۔۔

احد جب اسلام آباد پہنچا

۔۔۔۔اتنی رات ہو چکی تھی ۔۔۔۔وہ کتنی بھی کوشش کرتا ۔۔۔پر وہ اس وقت مانسہرہ کے لیے نہیں نکل سکتا تھا ۔۔۔۔۔۔کرنل صفدر کو ہادی نے سب بتا دیا تھا ۔۔۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

۔۔۔۔اتنی رات ہو چکی تھی ۔۔۔۔
وہ کتنی بھی کوشش کرتا ۔۔۔پر وہ اس وقت مانسہرہ کے لیے نہیں نکل سکتا تھا ۔۔۔۔۔۔
کرنل صفدر کو ہادی نے سب بتا دیا تھا ۔۔۔۔

" ارسلان تم واپس پوسٹنگ پر چلے جائو ۔۔۔۔وہاں کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔" ۔۔۔
ارسلان اسی وقت ہی ۔۔۔پشاور بیس کے لیے نکل گئے ۔۔۔۔
ابھی ان کی چھٹیاں رہتی تھی ۔۔۔

احد نے ہوٹل میں کمرہ بک کروایا ۔

احد نے ہوٹل میں کمرہ بک کروایا ۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Where stories live. Discover now