اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 75

256 25 0
                                    


《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

《قسط نمبر 75 ۔۔۔》
《By EeshaNooR 》
                   ☆☆☆▪▪▪▪▪▪▪▪

کرنل صفدر کے گھر آئے ۔۔۔حریم کو ایک مہینہ گذر چکا تھا ۔۔۔
حریم کی ساریے شکوے شکایتن کرنل صفدر دور کرنا چاہتا تھا ۔۔۔
پر حریم ایک غم صم سی لڑکی بن کہ رہ گئی ۔۔۔۔
بس چپ چاپ ۔۔۔۔

کرنل صفدر ۔۔حریم کو اپنی ہر چیز دکھانے لے گیا ۔۔۔
" پلوشہ بیٹا میں چاہتا ہوں تمہاری کوئٹہ والی زمین بیچ کر ۔۔۔یہاں ایک شاپنگ مال تعمیر کروائوں ۔۔"

" نہیں ماموں ۔۔۔وہ زمین بیچ کر میں لڑکیوں کی لیے ۔۔اسکول اور عورتوں کے لیے خاص ایک بڑا سا ہاسپیٹل بنوانا چاہوں گی ۔۔۔کوئٹہ میں ۔۔۔۔باقی جیسے آپ ٹھیک سمجھے ۔۔۔"
کرنل صفدر حریم کی سوچ کو سرا ہے بغیر نہ رہ سکا ۔۔۔
" واقعی بیٹا یہ بہت اچھی سوچ ہے ۔۔۔پر ان  کے لیے آمدنی چاہیے ۔۔۔۔ایک بار بنانے کے بعد چلآنے  کے لیے بھی پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔
تم آدھی زمین فلاحی کام کے لیے رکھ لو آدھی بیچ کر کوئی کاروبار شروع کرو اس کاروبار کے فائدے ۔۔۔سے تم آدھا ان اداروں کو چلانے کے لیے خرچ کرنا اور آدھا حصہ کاروبار میں ۔۔اس طرح ان اداروں کو چلانے کے لیے ہمیں کسی کہ آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑے گے ۔۔۔۔"

حریم کو اپنے ماموں کی بات بہت پسند آئی ۔۔۔۔
کرنل صفدر نے حریم کے لیے الگ سے بنگلو لے رکھا تھا ۔۔۔۔

" ماموں آپ میرے بابا کو بھی بلا لیں وہ میرے ساتھ رہے"

افتخار میاں حریم کے ساتھ اس بنگلو میں رہنے لگا ۔۔۔۔

کرنل صفدر نے حریم کا داخلہ  یونیورسٹی میں ۔۔۔کروادیا ۔۔۔
جہاں وہ مارکیٹنگ کا کورس  کر نا چاہتی  تھی ۔۔۔۔
تاکہ اسے بزنس کی اونچ نیچ سمجھ آجائے ۔۔۔۔

کرنل صفدر بھی ریٹائر ہو نے کا  سوچ رہے تھے وہ اب بس حریم کو اپنے پیرو پر کھڑا کرنا چاہتے تھے ۔۔

☆☆☆☆☆▪▪▪▪▪▪¤¤¤¤¤¤《《《《《

ارسلان گردن جھکائے حریم کے پاس آیا ۔۔۔
" پھپھو کا گھر میری وجہ سے خراب  ہوا ۔۔۔۔۔۔۔وہ میری وجہ سے دو سال تک ۔۔۔رکی ۔۔وہ میری ماں بنی ۔۔اور تمہاری دوستی بھی میری ہی وجہ سے خراب ہوئی ۔۔۔"
حریم ارسلان کے پاس آئی ۔۔۔
" ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔ہے آپ اپنے آپ کو گنہگار مت کہو
میں دعا کو شرمندہ کرنا نہیں چاہتی ۔۔۔۔اس کے لیے یہ خوشی کا موقع ہے ۔۔۔میری بات سمجھو ۔۔۔۔پری ہے نہ تمہارے پاس ۔۔۔"
" اکیلے جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔میں چھوڑ آئوں گا تمہیں "

حریم نے اثبات میں سر ہلایا ۔۔۔
پر اس کی آنکھیں نم تھی ۔۔۔دعا اس کی بیسٹ فرینڈ تھی ۔۔
اور ارسلان اس کا رضاعی بھائی ۔ ۔

75

دعا جانتی تھی حریم کرنل صفدر کے گھر ہے ۔۔۔۔۔اسے ارسلان نے شروع سے یہی بتایا تھا جب وہ تھی ہی نہیں ۔۔۔
پر اسکی ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی ۔۔۔وہ اس کا سامنہ کر سکے ۔۔۔۔۔
مسٹر دانیال اس شادی سے خوش کسی صورت بھی نہیں تھا ۔۔۔لیکن مجبورن اسے یہ سب کرنا پڑ رہا تھا ۔۔۔۔۔
احمر نے بھی اپنی پوسٹنگ کراچی کر والی تھی ۔۔۔مسز اریبہ احد کے اس طرح جانے پر بہت اداس ہو گئی تھی ۔۔
ارمینا تو پہلے ہی اس بات پر خوش تھی ۔۔۔۔۔۔ارمینا کی توجہ کا مرکز آجکل دانیال ہاؤس تھا ۔۔۔۔جہاں دعا کی شادی کی تیاریاں عروج پر تھی ۔۔۔۔
سب سے بڑا شادی حال بک کروایا گیا ۔۔۔۔
دعا اکثر بیرون ملک ہوتی اپنی شاپنگ کے سلسلے میں ۔۔۔
کبھی پیرس تو کبھی نیو یارک ۔۔۔۔۔۔کبھی دبئی کبھی  جاپان ۔۔۔۔۔۔پچھلے پانچ مہینے ہر مہینے دو ملکوں میں ضرور جاتی ۔۔۔۔
☆☆☆☆☆♡◇◇◇◇◇◇◇◇◇☆▪▪▪▪▪

اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Donde viven las historias. Descúbrelo ahora