اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 57

259 23 0
                                    

《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

《قسط نمبر 57 》

《By EeshaNooR 》
☆☆♡♡♡☆☆☆♡♡♡☆☆☆♡♡◇☆☆☆◇

" یار مروا دیا تم نے ۔۔۔کیا ضرورت تھی یہ بتانے کی ۔۔کہ وہ میری دوست ہے ۔۔۔اس کا بھائی بھی تو میرا دوست ہے ۔۔"
" اچھا اس کا تو مجھے نہیں پتا ہم تو بس اس نمبر کے

پیچھے تھے جس سے کال کی  گئی تھی ۔۔۔وہ کس سے ملتی ہے کیا کرتی ہے ۔۔کہاں رہتی ہے ۔۔۔۔خیر اس کو چھوڑو تم بس وہاں سے ماموں کی بھانجی نکال لائو ۔۔۔اور پلوشہ وہاں اپنی مرضی سے ٹھری ہوئی ہے ۔۔۔اب اس سے کیا تعلق وہ اسے کتنا جانتی ہے ۔
۔۔یہ سب اب تم نے معلومات کروانی ہے ۔۔۔ویسے بھابھی سے کب ملوا رہے ہو ۔۔۔۔"
ہادی کو اب ارسلان کو تنگ کرنے کا موقع مل گیا تھا ۔۔۔
ہادی کو زور کا گھونسہ پڑتا ۔پر ۔وہ وہاں سے بھاگ نکلا ۔۔۔

ارسلان اپنے روم میں  لفٹ رائٹ کر رہا تھا ۔۔۔

۔اب اسے سمجھ نہیں آیا اتنی بات پتہ لگنے پر ۔۔۔وہ اپنے والد کو فیس کیسے کرے گا ۔۔۔۔ہادی تو بم پھوڑ کہ جا چکا تھا ۔۔۔وہ دعا کہ گھر میں حریم سے کیسے ملے ۔۔۔وہ جتنا دعا سے بھاگتا ۔۔قسمت پھر اسے دعا سے ٹکرا دیتی ۔۔کبھی دائود سے تعلق ہونے پر کبھی حریم ا...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

۔
اب اسے سمجھ نہیں آیا اتنی بات پتہ لگنے پر ۔۔۔وہ اپنے والد کو فیس کیسے کرے گا ۔۔۔۔
ہادی تو بم پھوڑ کہ جا چکا تھا ۔۔۔
وہ دعا کہ گھر میں حریم سے کیسے ملے ۔۔۔
وہ جتنا دعا سے بھاگتا ۔۔قسمت پھر اسے دعا سے ٹکرا دیتی ۔۔
کبھی دائود سے تعلق ہونے پر کبھی حریم ان کے گھر ہونے پر ۔۔

ارسلان ابھی سوچ میں ہی پڑا تھا ۔۔۔
کرنل صفدر کا بلاوا  آگیا ۔۔۔
ارسلان کو تو اب اپنے والد کا سامنہ مشکل لگ رہا تھا
ارسلان سوچ رہا تھا اب دعا کا پوچھے گا تو وہ کیا بہانہ بنائے گا ۔۔۔
" کراچی کے لیے پیکنگ کرو رات کو ہی تمہیں کراچی پہنچنا ہے ۔۔۔"
اسے خوشی ہوئی کہ اس سے کرنل صفدر نے کوئی سوال نہ کیا ۔۔۔
ارسلان کو احمر کے ولیمے  کا کارڈ بھی مل گیا تھا ۔۔۔
ارسلان کو یہ موقع اچھا لگا ۔۔۔حریم کو وہاں سے نکالنے کا ۔۔۔

☆▪¤《《♡◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇

دعا نے اپنے ساتھ حریم کی بھی کافی شاپنگ کر ڈالی ۔۔۔
احد  نے کافی مرتبہ کوشش کی کہ وہ جان سکے وہ لڑکی کون تھی جو دعا کہ ساتھ تھی ۔۔۔
پر احد نے اس دن کے  بعد اس لڑکی کو دعا کہ ساتھ نہیں دیکھا ۔۔۔
احد کا اب دعا کہ گھر جانا بھی کم ہو گیا تھا ۔۔۔
ہاسپیٹل جاتا ۔۔وہاں سے زیادہ تر ایمان کے گھر جا تا
کبھی کبھار دعا کے گھر آتے بھی تو اس کہ ساتھ ایمان ضرور ہوتی ۔۔۔
جہاں احمر کے ولیمے کی تیاری ہو گئی تھی ۔۔۔وہی پر احد اور ایمان  کی منگنی کی تیاری بھی ہو رہی تھی ۔۔۔
ایمان کے تو پائوں زمین پر نہ تھے ۔۔۔
احد اور ایمان شاپنگ کرنے گئے تھے ۔۔۔
وہی دعا دائود کے ساتھ حریم کو زبردستی لے آئی تھی ۔۔۔
حریم جتنی دیر وہاں تھی اس کی توجہ احد کی طرف تھی ۔۔
" حریم " دعا نے پکارا تو حریم ۔۔نے چونک کر بس ہاں کہا
" تمہاری توجہ کس طرف ہے "  ۔۔۔۔
دعا کو کتنی ہی بار یہ احساس ہوا ۔۔احد جب تک اس کے سامنے ہوتا ہے اس کی نظر نہیں ہٹتی ۔تھی احد سے ۔۔
دعا کو اب یقین آنے لگا تھا ۔۔
حریم احد کو پسند کرتی ہے ۔۔۔
حریم کی نظر کی کشش کو احد کیسے نہ محسوس کرتا ۔۔۔

اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Where stories live. Discover now