اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط 40

282 24 2
                                    

🐥🐥《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》🐥🐥

🌹🌹《قسط نمبر 40》🌹🌹

🌸🌸🌸🌸《By  EeshaNooR》 🌸🌸🌸🌸

" دعا ۔۔۔پتا ہے آزمائش اور مصیبت میں کیا فرق ہوتا ہے ۔۔۔"

دعا بس ہوں کر سکی ۔۔۔۔اس کے آنسو تھم چکے تھے ۔۔۔۔۔

" آزمائش اللہ کے قریب کرتی ہے اور مصیبت ان سے دور ۔"

" حریم ۔۔۔۔۔" دعا نے حریم ایسے کہا ۔۔۔جیسے کسی تپتے  ہوئے صحرا میں کسی پیاسے شخص کو پانی مل گیا ہو


اور اس کی تلاش مکمل ہو چکی ہو ۔۔۔۔
" کہاں سے پڑھا یہ سب۔۔۔"
حریم کے چہرے پر ایک پر سکون سی مسکراہٹ آئی ۔۔۔۔
" اللہ والوں کے کتاب سے  ۔۔۔جو ایک آیت کا تفسیر سمجھانے پر آتے ہیں ۔۔۔ دنیا کی سیاہی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور وہ پھر بھی کہتے ہمارا علم نا مکمل ہے "
" حریم مجھے بھی وہ کتاب چاہیے ۔۔۔"

" دعا تم ان کی باتیں سمجھ نہیں پائو گی ۔۔۔۔۔"
" حریم تم سمجھائو گی نہ " ۔۔۔۔
" نہیں دعا وقت سمجھائے  گا ۔۔۔۔ جب تم تکلیف میں اللہ کی طرف رجوع کروں گی ۔۔۔۔۔سمجھ لینا تیرا خالق تجھ سے راضی ہو گیا ۔۔۔۔"

" دعا تم ان کی باتیں سمجھ نہیں پائو گی ۔۔۔۔۔" " حریم تم سمجھائو گی نہ " ۔۔۔۔" نہیں دعا وقت سمجھائے  گا ۔۔۔۔ جب تم تکلیف میں اللہ کی طرف رجوع کروں گی ۔۔۔۔۔سمجھ لینا تیرا خالق تجھ سے راضی ہو گیا ۔۔۔۔"

Ups! Tento obrázek porušuje naše pokyny k obsahu. Před publikováním ho, prosím, buď odstraň, nebo nahraď jiným.

حریم دوریب کو ڈھونڈنے چلی گئی
۔۔۔اور دعا ۔۔۔۔حریم کے ریشم کے دھاگے کی طرح نرم اور الجھے الفاظوں کو سلجھانے میں لگ گئی ۔۔۔۔۔۔

حریم دوریب کو ڈھونڈنے چلی گئی ۔۔۔اور دعا ۔۔۔۔حریم کے ریشم کے دھاگے کی طرح نرم اور الجھے الفاظوں کو سلجھانے میں لگ گئی ۔۔۔۔۔۔

Ups! Tento obrázek porušuje naše pokyny k obsahu. Před publikováním ho, prosím, buď odstraň, nebo nahraď jiným.

♤♤♤♤♤♤♤♤♤♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡

ارسلان اور احد کی اچھی دوستی ہو گئی تھی پر اتنے بھی گہرے نہ تھے کہ وہ احد کو کریدتا ۔۔۔۔

دائود بھی وہاں آچکا تھا ۔۔۔۔کچھ دیر میں احمر اور آصف بھی آچکے تھے سب ارسلان کو دیکھ کر خوش ہوئے ۔۔۔
اور احد کو دیکھ کر پریشان ۔۔

اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Kde žijí příběhy. Začni objevovat