اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 65

260 19 0
                                    

《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

《قسط نمبر 65》

《By EeshaNooR 》

☆☆☆☆☆☆☆☆☆▪▪☆▪♤

احد اسے دیکھ رہا تھا ۔۔۔جیسے نظروں سے کہہ رہا ہو ۔۔کہ نہ جائو ۔۔۔

احد اس لفافے کو الٹ پلٹ کر دیکھنے لگا ۔۔۔۔۔
" آپ ہمیں بہت یاد آئیں گے ۔۔"
" آپ بھی ۔۔ہم آپ کو کبھی بھول نہیں  پائیں گے "
حریم تو اپنے دل کی بات کر رہی تھی ۔۔۔

" تو پھر آپ نہ جائیں "
حریم نے  زور دے کر جی کہا ۔
۔۔" کچھ نہیں مذاق کیا تھا "
اب احد کی آنکھیں بھی نم تھی ۔۔۔

گاڑی جانے کا سگنل دے چکی تھی

وہ اتر کر ونڈو کی طرف کھڑا تھا ۔۔۔۔
حریم اب اسے نہیں دیکھ رہی تھی ۔۔۔
وہ تو رو رہی تھی ۔۔۔۔
" احد جب بچھڑنا تھا تو ملے کیوں "
وہ روتے روتے سر گوشی میں کہہ رہی تھی ۔۔۔
احد کے دل کی کیفیت بھی عجیب تھی ۔۔۔
کیا سحر تھا اس لڑکی میں ۔۔۔احد کی سوچ تھک چکی تھی ۔۔۔

وہ گاڑی کو جاتا دیکھتا رہا ۔۔۔

۔جب تک گاڑی نظروں سے او جھل نہیں ہوئی ۔۔۔احد بوجھل قدموں سے آکر اسی کرسی پر بیٹھ گیا ۔۔۔جیسے کہیں دور سے دوڑتا آیا ہو ۔۔۔حریم نے بھی پارلر (ٹرین میں روم ) کا دروازہ بند کر دیا تھا ۔۔۔پہلی بار وہ اتنی دور اکیلے جا رہی تھی ۔۔۔پہلی بار گھر سے نکلی تھ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

۔
جب تک گاڑی نظروں سے او جھل نہیں ہوئی ۔۔۔
احد بوجھل قدموں سے آکر اسی کرسی پر بیٹھ گیا ۔۔۔
جیسے کہیں دور سے دوڑتا آیا ہو ۔۔۔
حریم نے بھی پارلر (ٹرین میں روم )
کا دروازہ بند کر دیا تھا ۔۔۔
پہلی بار وہ اتنی دور اکیلے جا رہی تھی ۔۔۔
پہلی بار گھر سے نکلی تھی ۔ تب اسے ۔۔دعا مل گئی ۔۔۔دوسری بار نکلی ارمینا مل گئی ۔۔۔
تیسری بار احد مل گیا لیکن اب اس سے آگے کا فاصلہ  اکیلے طے کرنا تھا ۔۔

احد تو بس اس کے لیے دعا کر رہا تھا۔۔
" یا اللہ وہ خیریت سے اپنی منزل تک پہنچ جائے ۔۔مجھے اسے اکیلے نہیں بھیجنا چاہیے تھا ۔۔۔"
احد اپنے آپ سے ہی بات کر رہا تھا ۔۔۔

وہ تو بلکل حریم جیسی تھی ۔۔۔کہیں وہ حریم تو نہیں تھی احد ایک دم سے ٹھٹھکا ۔۔
پھر اگلے لمحے  سر کو جھٹک دیا ۔۔۔
حریم کچھ دیر تک احد کی اور اپنی ملاقات کو یاد کرتی رہی ۔۔۔پھر رو رو کہ اس کی آنکھ لگ گئی ۔۔۔

احد گھر پہنچتے ہی اپنے روم میں جاکر وہ لفافہ بیڈ کہ سائیڈ ٹیبل پر رکھا ۔۔۔

احد گھر پہنچتے ہی اپنے روم میں جاکر وہ لفافہ بیڈ کہ سائیڈ ٹیبل پر رکھا ۔۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Where stories live. Discover now