اے زندگی ذرا ٹھر جا قسط نمبر 60

247 20 1
                                    

《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》

Episode 60 ۔۔۔ ۔☆▪▪
《By EeshaNooR 》

خوف کے مارے وہ اپنا بیگ اٹھا کر باہر کی طرف  بھاگی ۔۔۔دروازہ بند کر کہ تالا ڈال دیا ۔۔جو بھی ہو وہ اندر بند ہو جائے ۔۔۔
" اللہ کرے احد باہر موجود ہو "
☆☆▪▪▪♡♡◇◇◇◇◇♧♧♧♧♧♧
احد کا دل کیا وہ وہاں سے نہ جائے ۔۔۔
دروازہ توڑ کر اندر چلا جائے اور اس لڑکی سے پوچھے کون ہے وہ ۔۔۔۔
احد کو لگا وہ پھر پاگل ہو رہا ہے

خوف کے مارے وہ اپنا بیگ اٹھا کر باہر کی طرف  بھاگی ۔۔۔دروازہ بند کر کہ تالا ڈال دیا ۔۔جو بھی ہو وہ اندر بند ہو جائے ۔۔۔" اللہ کرے احد باہر موجود ہو " ☆☆▪▪▪♡♡◇◇◇◇◇♧♧♧♧♧♧احد کا دل کیا وہ وہاں سے نہ جائے ۔۔۔دروازہ توڑ کر اندر چلا جائے اور اس لڑکی سے ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

کبھی اسے دعا کہ گھر!!! اسے حریم جیسا آواز محسوس ہوتا ہے ۔۔۔کبھی ارمینا کے گھر ۔۔
اب اسے ایسا لگنے لگا تھا ۔۔جسے بھی وہ پردے میں دیکھتا ہے اس میں اسے حریم کا نقش نظر آتا  ہے ۔۔۔
وہ اسی سوچ میں بوجھل قدموں سے اپنی گاڑی کی طرف آیا ۔۔

کبھی اسے دعا کہ گھر!!! اسے حریم جیسا آواز محسوس ہوتا ہے ۔۔۔کبھی ارمینا کے گھر ۔۔اب اسے ایسا لگنے لگا تھا ۔۔جسے بھی وہ پردے میں دیکھتا ہے اس میں اسے حریم کا نقش نظر آتا  ہے ۔۔۔وہ اسی سوچ میں بوجھل قدموں سے اپنی گاڑی کی طرف آیا ۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

گاڑی میں بھی کچھ دیر سوچتا رہا ۔۔۔

♡♡♡◇◇◇◇◇◇♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧
دعا ارمینا کے ولیمے کی لیے بھی کوئی خاص تیار ہو کہ  نہیں ۔آئی ۔۔۔۔
دعا نے ارمینا کی شادی کے لیے جتنی تیاری کی تھی ۔۔۔
سب دھری کی دھری رہ گئی ۔۔۔
ارمینا بھی اس سے کافی ناراض تھی ۔۔۔۔

ارسلان کو  احمر کے ولیمے  کے فنکشن میں دیکھ کر دعا کو حیرت ہوئی ۔۔
دائود ، احمر اور ایمان بڑی گرم جوشی سے اس سے ملے ۔۔
دائود ارسلان کو دعا سے ملانے کے لیے لے آیا ۔۔
" دعا یہ ارسلان ہمارا دوست "
" اور یہ میری بہن دعا " ۔۔۔ارسلان نے دعا کو اجنبیوں کی طرح سلام کیا ۔۔۔
پر دعا کہا چپ رہنے والی تھی ۔۔۔
" جانتی ہوں میں اسے " ۔۔۔دائود اور ایمان نے ایک ساتھ ہی اچھا کہا ۔۔
ارسلان کے چہرے پہ  غصہ صاف ظاہر تھا ۔۔۔
" میں  چلتا ہوں مجھے کام ہے بس آپ کی دعوت تھی تو قبول کی احد کو بھی بتا دینا ۔۔۔"
" نہیں رکو کھانا کھا کہ جانا " دعا نے طنز بھرے لہجے میں کہا ۔۔۔
ارسلان اوکے کر کہ ایک سائیڈ پر رکھی ٹیبل پر جا کر بیٹھ گیا ۔۔۔

اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول) Where stories live. Discover now