《اے زندگی ذرا ٹھر جا 》
《قسط نمبر 73》
《By EeshaNooR 》
☆☆▪▪▪♡◇◇◇◇◇♧◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇
حریم اپنی نانو کے قریب آکر سرگوشی میں بات کرنے لگی ۔۔۔وہ ان کے پیچھے چھپ کہ کھڑی تھی ۔۔۔
" آپ نانا سے کہو میں ابھی جا نہیں رہی پر آپ انہیں بتا دو ۔۔۔۔وہ وہ پریشان ہو رہے ہوں گے ۔۔۔"" کیا بول رہی ہے لڑکی ۔۔۔ادھر آکر بتائو ۔۔" ۔۔۔۔
وہ اب اپنا سر جھکائے ان کے اور پیچھے ہو گئی ۔۔۔سردار اکبر خان کے بیٹے حریم کہ پاس آئے ۔۔۔۔
" بیٹا ڈرو نہیں ۔۔جو بھی پریشانی ہے ہمیں بتائو ۔۔۔"
وہ پھر بھی خاموش رہی ۔۔۔۔۔
" یہ ہم سے شرما رہا ہے ۔۔۔اسے لے جائو اپنے ساتھ ۔۔دو چار دن بعد بات کرے گا ۔۔۔۔"
وہ ایک دم سے باہر نکل گئی ۔۔۔۔
وہ کمرے سے باہر نکلی
۔۔۔تو اس کی سانس واپس آئی ۔۔۔۔۔سب خاندان کی لڑکیاں حویلی کہ صحن میں برا جمان تھی ۔۔۔۔
سب حریم کے انتظار میں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے ہی وہ باہر آئی سب اسے کھینچتی ہوئی ۔۔۔لے گئی ۔اب سب نے ان کا انٹرویو لینا شروع کر دیا پہلے سب نے اپنی پہچان کرائی ۔۔۔۔
وہ درجن بھر لڑکیاں ۔۔۔جن میں اکثر کی شادی ہو گئی تھی ۔۔۔
حریم کی عمر کی کوئی بھی لڑکی غیر شادی شدہ نہیں تھی۔ جن کی شادی نہیں ہوئی تھی وہ ۔ کم عمر تھی ۔
" سنو تمہارا نام کیا ہے ۔۔۔"
امی پلوشہ کہتی تھی ۔۔اور ابو حریم ۔۔۔"" پلوشہ اچھا نام ہے ۔۔۔"
ایک اور لڑکی اس کی سائیڈ میں آکر بیٹھ گئی" تمہاری شادی ہو گئی ہے " ۔۔۔۔
حریم نے بس نفی میں سر ہلایا ۔۔۔۔
کچھ لڑکیوں نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا ۔۔
" اللہ ۔۔۔۔ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔منگنی تو پکا ہو گئی ہوگی ۔۔"
حریم نے پھر نفی میں سر ہلایا ۔۔۔۔۔۔۔" اچھا ہم اب چلتے ہیں ۔۔۔کل پھر آئیں گے ۔۔۔تجھے بھی ہماری طرح تیار کریں گے ۔۔"
" سنو زارا ۔۔۔۔۔" ان شادی شدہ لڑکیوں میں سے حریم نے ایک کو پکارا ۔۔۔جو ان سب سے زیادہ پڑھی لکھی لگ رہی تھی ۔۔۔
" تم میں سے کسی کہ پاس موبائل ہے " ۔۔۔۔
۔سب نے نفی میں سر ہلایا ۔۔۔۔
وہ سب وہاں سے جا چکی تھی ۔۔۔وہاں پر سب جلدی سونے کے عادی تھے ۔۔۔۔
دعا کہ گھر جتنا آزاد ماحول نہیں تھا ۔۔۔۔
یہاں ہر چیز وقت پر ہوتی ۔۔۔
حریم اپنی بڑی نانو کہ پاس آئی ۔۔۔
سردار اکبر خان کی بیٹی ۔۔وہاں سے جاچکی تھی ۔۔۔وہ ہر وقت حریم کے ساتھ ہوتی ۔۔۔
سردار اکبر خان اور اس کی بیوی تھے تو کافی معمر ۔پر ان کا رعب اور دب دبہ پورے علاقے پر تھا
۔۔حریم کی بڑی نانو نماز پڑھ کر ۔
ESTÁS LEYENDO
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)
Ficción Generalکہانی ایک ایسی لڑکی کی جو ہر مشکل اور ہر ظلم سے مقابلہ کرتی ہے ۔۔۔۔