السلام و علیکم ڈیئر ریڈرز!! عسریسرا کی اب تک کی سات اقساط واٹپیڈ پر شائع ہو چکی ہیں۔جو کہ آپ سب نے اب تک پڑھ لی ہوں گی۔ آٹھویں قسط کا انتظار بھی ہو رہا ہو گا۔ تو اب تک جو خاموشی سے پڑھ رہے ہیں اور جنہوں نے تمام چیپٹرز پر ایک بار بھی کمنٹ کرنے کی زحمت نہیں کی۔تو گزارش کروں گی ووٹ کے ساتھ ساتھ اپنی رائے سے بھی آگاہ کر دیں اب۔ اس پوسٹ کے نیچے آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔رائے دیں۔تبصرہ کریں۔ خوش رہیں۔ حسنیٰ حسین
К сожалению, это изображение не соответствует нашим правилам. Чтобы продолжить публикацию, пожалуйста, удалите изображение или загрузите другое.