Episode. 6
امر بہت اچھا idea علی جان کل پارٹی کرتے ہیں ۔ لیکن ابھی تو سنیم کے لیے چلو کچھ لے آتے ہیں۔
امر سنیم سے اس کے علاؤہ تمھیں کچھ اور کھانے میں پسند ہے ؟
ارے
امر کچھ نہیں تم اتنا کیوں پریشان ہو رہے ہو رہنے دو ۔ سب نے کہا امر درست کہے رہا ہے ابھی تو تم ہمارے ساتھ کچھ لو ۔ عروہ بتاؤں بھی سنیم ہم سب جا کر لے آتے ہیں مجھے
مشرومز اور سی فوڈ میں فش بہت پسند ہے لیکن ابھی تم لوگ چوکلیٹ کوئی ڈرنک لے آؤ یا پھر بلیک کافی ۔
او جی ۔
امر آؤ عروہ اور فاطر ہم لے آتے ہیں ۔اچھا علی جان تم سنیم کو کمپنی دو ۔😊سٹیج پر فرسٹ ائیر کو represent کون کر رہا ہے ؟ اب سب خاموش تھے کیونکہ سب لوگ نئے تھے اور سٹیج پر جانا نہیں چاہتے تھے ۔ بس پھر اتنی دیر میں امر اور سب لوگ کافی لے کر آ گئے ۔
امر اور فاطر نے یکجا ہو کر کہا کہ
فرسٹ ائیر کو سنیم سید represent کرے گی ۔
اووووووو
سنیم سید میں میں کیسے امر یہ کیا تم نے announce کر دیا ۔اب کیا بات کرو۔
چلو چلو جاؤ ۔ کوئی اچھی سی بات اور کوئی شعر سنا دینا یہ
poetry competition
ہے لیکن بس تم کچھ نہ کچھ بول کر آ جاؤ ۔
سٹیج پرسن مس سنیم سید سٹیج پر تشریف لائیں ۔
اب سب کی زور دار تالیاں اور سنیم سٹیج پر پہنچ گئی۔
Good Evening everyone
By saneam Syed.
Then
Crowed replied
Good Evening saneam
Syed.
انسان میں انسانیت نہیں تو وہ دنیا کیلئے ناکارہ چیز ہے۔اس لیے ہمیں انسانوں سے محبت اور ہمدردی سے پیش آنا چاہیے ۔
سب نے تالیاں بجاتے ہوئے ان تمام لائنوں کو پسند کیا۔
اب سب نے شعر کے لیے کہا
تو سنیم سید کی طرف سے
شعر۔ہم تو محبت میں بھی ہیں توحید کے قائل
ایک ہی شخص کو اپنا بنائے رکھتے ہیں۔
(علامہ اقبال )
سب کو شعر بھی بہت پسند آیا ۔
اب سنیم واپس اپنے دوستوں کی ٹیبل پر
عروہ، فاطر ،علی جان اور امر
واہ واہ
ہمیں تم ہر فخر ہے ۔سب بہت مسکرائے۔😊
یہ کو بلیک کافی تمھارے لیے اب سب متوجہ ہوئے شعرو شاعری پر اور
آگے فاطر نے شعر پڑھا۔کہ
اے زندگی ہم نے
یہ جاناں کہ تمھیں
کچھ بھی نہیں جاناں
سوائے
محبت اور محبت کے ❤️پھر امر نے شعر سنایا ۔
محبوب بنا محبوبہ کے ایسے
ادھورا ہے ۔
جیسے اظہار بنا محبت ادھوری ہے۔❤️
سب کو فرسٹ ائیر کے لوگ بہت پسند آئے ۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Детектив / Триллер*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...