Episode ۔25
سب سے پہلے اب زخم بھرنے کے بعد اب سینم کو عروہ اور مشعل نے سہارا دے کر تھوڑی دیر walk کروائی۔ اس کے بعد سب مریض کے کمرے میں بیٹھ گئے ۔
سینم کی باتیں اور
اس کی ڈائری ۔ فاطر اور امر سمیت سب سن رہے ہیں اور علی جان پڑھ کر سنا رہا ہے۔
جب دل کا سکون اس کی محبت نہ ملے اور وہ بے چین اس کی
بے چینی کا کیا اثر ہے اس کی چاہت اور محبت پر؟
حسد کیا ہے؟؟
جب بھی کوئی انسان کسی چیز کی وجہ سے بے چین ہو یا کسی کی یاد نے اسے بے چین کیا ہوا تو تو دل کی ایسی کیفیت کا اثر اس پریشان حال انسان کے پورے جسم پر ہوتا ہے کسی اور کام میں دل ہی نہیں لگتا اس طرح یہ ایک مرض بن سکتا ہے تو ایک انسان جو اس طرح کے حالات سے گزر رہا ہو تو وہ روزمرہ زندگی کے کاموں میں ایکٹیو نہیں ہوتا۔ اس طرح اب اس بے چینی کا اور دل کے بے قرار رہنے کا اثر اس کی محبت پر بھی پڑتا ہے وہ ایسے اس کی زندگی خوشیوں کو آنے میں دیر لگ جاتی ہے ۔اس لیے جو لوگ سچی محبت کرتے ہیں وہ اپنی بے چینی کو خود بھی کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں خود کسی کام میں مصروف کرکے کسی طرح کے پسندیدہ مشاغل میں کہ ان کی بے چینی ان کی محبت کی زندگی پر کوئی برا اثر نہ ڈالے۔ وہ اپنی محبت کی یاد میں بے چین نہیں بلکہ خود کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اور یہ لوگ روح سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں نہ محبت کا ڈرامہ کرنے والے۔
*حاسدین* اور ان کی *حسد* *کے برے* *اثرات* ۔
کسی بھوکے حاسد کی حسد بھری نظر ہمارے رزق میں سے برکت کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے یا وہ شخص بیمار ہو جاتا ہے یا کسی بھی اور طرح اس کا پیسہ ضائع ہو جاتا ہے ۔
اچانک پیسے کا ضائع ہونا وہ بھی
بلا وجہ یہ حاسدین کی بد نظری کا نتیجہ ہوتا ہے۔
اس کے بعد لڑکیوں نے کہا کہ آج ہم سیلف کوکنگ کریں گے اور ہم پکوڑے خود بنائے گے عروہ اور مشعل کیچن کام کر تی ہیں اور سب انجوائے کرتے ہیں۔
ابھی جاری ہے۔
YOU ARE READING
سینم سید اینڈ صارم العباد
Misterio / Suspenso*سینم* *سید* اینڈ صارم العباد ❤️ *صارم* العباد* دو *بچھڑے* ہوئے *دلوں* کی *داستان* جن کو ان کی سچی محبت اور لازوال دوستی نے ان کو ملایا ۔ان کی جدائی کا عرصہ بے حد مشکل اور مصیبتوں سے بھرا ہوا تھا بس ان کے دل دھڑکنوں نے ان کو جوڑے رکھا اس احساس نے...