سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.19
میری *زندگی* ۔۔۔اور *خواہشات*دکھ مشکلات اور کون سی محبت امر ہوتی ہے؟
۔ امر العین،صارم العباد ،سینم سید
عروہ ،علی جان
باتیں کرتے ہوئے سب لوگ ہوسٹل گئے سینم کو ملنے اور روز جاتے تھے سب  جب وہ بیمار ہوئی سائکل ریس کے بعد
  زندگی کا کوئی ایسا دن نہیں جس دن میری پسند کوئی ایک چیز بھی مجھے نہ ملی ہو۔مجھے میری پسند کی ہر چیز روز ہی مل جاتی ہے کیونکہ وہ تمام چیزیں میری پسند کی ہیں میری چاہت ہوتی ہیں اور سچی چاہت ضرور مل جاتی ہے۔
لیکن
سینم تم مجھے روز نہیں ملتی جب دل چاہے میں تمھیں نہیں دیکھ سکتا ۔ کاش تم مجھے ہمیشہ کے لیے مل جاؤ ۔
میری پسند ❤️
دل کی پسند ، من کی چاہت کا دکھ ہے یہ سینم سید ❤️۔
کیا کی جیے
دل کو دل نہیں ہی دکھ دیا۔
سینم ❤️
تم ہمیں نہ مل سکی اب تک یہ ہماری چاہت میں کمی نہیں ہے یہ تمھارے چاہنے میں کمی کی وجہ سے ہے۔
عباد سید ❤️
دکھ اور مشکلات کا ایک دن بھی صدیوں سے بھی زیادہ بڑا لگتا ہے ۔
پتہ ہے کیوں ؟
کیونکہ ہمارے ساتھ اس دکھ میں ہماری سچی  محبتوں کے چمن کے پھول یعنی ہمارے
رشتے جیسے
والدین ❤️
بہن بھائی اور تمام رشتے دار
ان سب کا دکھ آپ کے دکھ پر ان کا غمزدہ ہونا آپ کے دکھ کو اور بھی بڑھا دیتا ہے جس پر
اصل میں بیت رہی ہوتی ہے اس غمزدہ کی آپ بیتی  وہ خود ہی اچھی طرح جانتے ہیں یا پھر سب سے زیا دہ چاہنے والا رب ذوالجلال والاکرام ❤️
وہ تھوڑی سی غم و تکلیف کی گھڑی سالوں اور صدیوں سے بھی زیادہ لمبی اور طویل لگتی ہے ۔
صارم العباد سے سینم نے کہا.
دل کے رشتوں کا غم  بھی دل کے ہی  رشتوں کے  غم بڑھا دیتا ہے ۔
عباد سے سینم
پاکیزہ اور سچے لوگوں کی محبت بھی سچی اور  روح سے ہوتی ہے ۔
ایسی محبت
امر کہلاتی ہے ۔
یارم سید ❤️
والد کی محبت کیا ہے ؟
پڑھیں اور محسوس کریں۔
فاطر الحسین کے ساتھ
جب کچھ دیر بعد وہ اور پروفیسر ویلیم سینم سے ملنے
ہوسٹل پہنچے.
باپ کو اپنی اولاد سے اتنا زیادہ محبت ہوتی ہے کہ وہ اپنی کسی اولاد کو جو فوت ہو گئی ہو اسے مردہ کے خانے میں نہیں لکھتا کہ
اس کا دل یہ نہیں برداشت کر سکتا کہ وہ اسے مردہ سمجھے یا اپنی ڈائری میں لکھے ۔
وہ اس کے بعد آنے والی
پہلی اولاد میں
تلاش کر لیتا ہے اور وہ اسے اپنی اولاد میں زندہ محسوس کرتا ہے۔❤️
True
Love of a father

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now